Raabta
Raabta a song by Jokhay on Foxsoundi — Free Music, Smart Streaming for Everyone
Raabta Lyrics
[00:24.47] Yeah!
[00:25.83] تُو لکھے درد (درد)
[00:27.01] تو میں آگے بے حساب لکھوں (ہاں)
[00:29.03] تُو لکھے شام
[00:30.11] میں غم، گلے اور شراب لکھوں
[00:32.02] تُو گزرا زمانا لگے (زمانہ)
[00:33.74] میں تجھ پہ کتاب لکھوں
[00:35.44] ریاضی کمزور میری
[00:36.55] دنیا گڑبڑی کرتی حساب میں کیوں؟ (کیوں؟)
[00:38.71] کھلی کتاب بھی ہوں
[00:39.87] رہتا ہوں خود میں ایک راز سا کیوں؟
[00:41.59] اردو rap کو میں لازم ہوں
[00:42.97] اردو rap پہ میں نازل ہوں (yeah, yeah)
[00:44.69] اپنے خواب کیے پورے
[00:46.07] اپنوں کی امیدِ ناز کا قاتل ہوں
[00:47.85] اپنے خواب کیے پورے
[00:49.18] خواب منزل ہیں اور میں ایک مسافر ہوں (word)
[00:51.45] خدا نے دی ہے یہ عزت
[00:52.82] قسم خدا کی، میں نہیں تھا اس لائق بھی (نہیں، نہیں)
[00:54.82] انگریزی rappers کو سنتا تھا
[00:55.99] ٹوٹی پھوٹی جیسی بھی سمجھ آئی تھی
[00:57.87] میں صرف کرنا چاہتا شاعری
[00:59.24] میری کلا لگی لوگوں کو کاہلی (yeah)
[01:00.97] ماں نے ہر خواہش کی پوری
[01:02.35] ضرورت میں بنی باپ بھی، بھائی بھی
[01:04.14] میں لکھتا نہیں قلم سے
[01:05.20] کہیں آنسوؤں سے بکھر جائے نہ شاعری
[01:07.46] اندر سے ہم سب اداس ہیں
[01:09.01] مسکراہٹیں ہیں ظاہری
[01:10.78] Came from a broken family
[01:11.84] Music ہی میرا escape تھا
[01:13.28] مڑ کے اب دیکھتا، حال عجیب تھا
[01:14.81] اب میں لاکھوں میں یہ گانے بیچتا
[01:16.54] اب میں کہتا ہوں، "زندگی stage سی"
[01:18.23] جو میں نہ کروں وہ نہیں mainstream (yeah)
[01:19.81] میں بد تمیز، لیکن محنتی (yeah)
[01:21.36] میں fans کے دل میں رہوں rent free
[01:22.96] میری جیبوں میں note بھرے pant کی
[01:24.66] I only show you what you can see
[01:26.02] میں نے جان لگا دی کہ لوگ مجھے جانے
[01:27.88] اب irritate کرتی attention
[01:29.33] مجھے کھوکے پہ لوگ روکے photo کے لیے
[01:30.99] پسند نہیں ہے نکلنا گھر سے
[01:32.33] ذمہ داری سے کہتا ہوں
[01:33.42] غصے کی اصل وجہ اکثر بنتی چرس ہے
[01:35.77] ہم مسئلوں کو دیکھتے ہیں face value پہ
[01:37.50] نہیں پکڑ پاتے انہیں جڑ سے
[01:39.11] میں سنانے بیٹھا جو اپنی تو پوچھو گے
[01:40.71] کیا وہ درد بھی درد تھے، پر
[01:43.52] ابھی جا نہیں
[01:46.83] دل خالی ہے، تیری ضرورت ہے
[01:49.60] نظریں بلا رہیں
[01:53.39] ابھی جا نہیں
[01:55.56] جس کے ہونے سے تھا سایہ کڑی دھوپ میں
[01:58.67] جو سچ ڈھونڈ لیتا تھا میرے ہر جھوٹ میں
[02:01.95] رشتے امر ہیں، یہ رابطے نہیں ٹوٹتے
[02:05.01] ابھی جا نہیں
[02:08.37] جس کے ہونے سے تھا سایہ کڑی دھوپ میں
[02:11.42] جو سچ ڈھونڈ لیتا تھا میرے ہر جھوٹ میں
[02:14.72] رشتے امر ہیں، یہ رابطے نہیں ٹوٹتے
[02:17.85] ابھی جا نہیں
[02:21.04] تھا وقت جب کہنے کو، لفظ نہیں تھے
[02:22.42] اب جب لفظ ہیں، وقت نہیں
[02:24.06] Each day تیرا بھائی کرا evolve
[02:25.49] باقی یہ لونڈے ہیں اب بھی وہیں
[02:27.14] نہیں بنے گی تو میری fantasy (girl)
[02:28.76] But still you will be my fan to see me rap
[02:30.35] ان کے لیے نہ کبھی کرتا ہوں گاڑی reverse
[02:32.19] پھر کروں گا میں کیسے انھیں back؟
[02:33.53] لوگ کرتے شور، جن کے بیچ ہوں میں
[02:34.87] جو بھی سنے مجھے اس کے قریب ہوں میں
[02:36.48] رنگین ہوں، غریبوں کی صحبت سے دور ہو کے
[02:38.26] سمجھ بیٹھا خود کو، امیر ہوں میں
[02:39.67] میرے ساتھ والے ساتھ والے کمرے میں
[02:41.20] اور اس کمرے میں غیر میرے ساتھ ہیں
[02:42.88] تھوڑا جاگ رہا زیادہ میں سپنے میں
[02:44.44] عوام کب تک کروں گا برداشت یہ؟
[02:46.00] "ظرف بانٹ دے،" بولے قلم میرے ہاتھ میں
[02:48.17] کبھی کبھی ہوتے شعر بنا قافیے
[02:49.75] مہمان سارے اپنے ہی گھروں میں
[02:51.32] انسان سدا محتاج اگلی سانس کے
[02:52.80] انھیں خوش کرنا لگے محض حسرت
[02:54.25] مختلف لوگ لیتے مختلف مطلب
[02:56.01] ان باتوں کا میں وقت کیسے نکال کے
[02:57.18] دیکھوں کہ ہیں یہ ناراض یا کرتے ہیں نفرت؟
[02:59.01] خیر، جو بھی ہے، ان کا شکریہ
[03:00.66] جس جس نے بھی لکھنے کو لفظ دیا
[03:01.98] پاس تخت ان کے، جوڑتا پر کرسیاں
[03:03.90] بے غرض تھوڑا خود کو ہے کر دیا
[03:05.37] میں نے گھر دیا ان کے دلوں میں خود کو
[03:06.91] جاتی over headlines میری خبر تم کو
[03:08.83] میں ایک طالب علم، کھوجتا جواب، کافی لیا سیکھ
[03:10.62] لیکن ڈھونڈ پایا نہیں خود کو
[03:12.01] خانہ بدوش میں، دو مجھے دوش نہیں (hey)
[03:13.68] تم مجھے جانتے، بس ہو میرے دوست نہیں
[03:14.91] اگر میں خلائی مخلوق تیرے مطابق
[03:16.56] تو میرے آگے یوں ہوا میں چھوڑ نہیں (huh)
[03:18.46] طوفان تیرا بھائی، جب بھی کرے کام
[03:20.05] If I drink and drive تو traffic ہونی نہیں جام
[03:21.65] ذہن پہ زور دے، کون میں، بول دے
[03:22.98] بھائی تیرا کوئلے میں ہیرا، کھلتے نہیں ان کے کان
[03:25.13] مجھے نہ پتا کیا میرا ہے level
[03:26.72] کیا یہ لیتے ہیں میرا نام؟ (that's right)
[03:28.33] میں رہوں گا یہاں، پر کہوں گا
[03:29.68] کیا تھا rap Talha Anjum کے ساتھ
[03:31.23] میں سائڈیں نہیں لیتا
[03:32.31] تم میری اس عادت کی وجہ سے ہو نہ ناراض
[03:34.72] ان کی نظر میں ہوں کیا کچھ نہیں میں
[03:36.33] جو نہیں تو بس کلاکار
[03:51.69] ابھی جا نہیں
[03:54.88] دل خالی ہے، تیری ضرورت ہے
[03:57.56] نظریں بلا رہیں
[04:01.30] ابھی جا نہیں
[04:03.34] جس کے ہونے سے تھا سایہ کڑی دھوپ میں
[04:06.58] جو سچ ڈھونڈ لیتا تھا میرے ہر جھوٹ میں
[04:10.07] رشتے امر ہیں، یہ رابطے نہیں ٹوٹتے
[04:13.15] ابھی جا نہیں
[04:16.33] جس کے ہونے سے تھا سایہ کڑی دھوپ میں
[04:19.25] جو سچ ڈھونڈ لیتا تھا میرے ہر جھوٹ میں
[04:22.74] رشتے امر ہیں، یہ رابطے نہیں ٹوٹتے
[04:25.90] ابھی جا نہیں
[04:29.66]

From the album: Khana Badosh
-
Gardish by Jokhay , JJ47 , JANI , Savage , Umar , -
Darja Haraarat by Jokhay , Rap Demon , Danish Hirwani , -
Manzar Kashi by Jokhay , JJ47 , Talhah Yunus , -
Bandish by Jokhay , Talha Anjum , Talhah Yunus , Shareh , -
Khana Badosh by Jokhay , JJ47 , Talha Anjum , Nabeel Akbar , -
Khafa by Jokhay , Talhah Yunus , JJ47 , -
Gulshan by Jokhay , JJ47 , Talhah Yunus , Shareh , -
Aarzu by Jokhay , JANI , Talha Anjum , Nabeel Akbar , -
Shayar by Jokhay , JJ47 , Talhah Yunus , -
Raabta by Jokhay , Talha Anjum , Hashim Nawaz , -
Mutaasir by Jokhay , JJ47 , Talhah Yunus , Nabeel Akbar , -
Iltija by Jokhay ,