Pardesiya

Pardesiya a song by Zara Madani on Foxsoundi — Free Music, Smart Streaming for Everyone

Pardesiya by Zara Madani

Pardesiya Lyrics

[00:18.84] پردیسیا
[00:26.62] پردیسیا
[00:34.35] پردیسیا
[00:42.00] پردیسیا (پردیسیا، پردیسیا، پردیسیا، پردیسیا)
[00:49.83]
[01:06.59] دل کی گرہیں کھول رہی
[01:37.47] گرہ کھلے نہ کوئی
[01:52.59] من ہی من میں بول رہی
[02:23.35] بات بنے نہ کوئی
[02:38.98] پیا پردیسی ہوئے ہیں
[02:53.82] میں کملی ہوئی
[03:01.55] ہاں کملی ہوئی
[03:05.86] کملی ہوئی
[03:09.12] میں کملی ہوئی
[03:13.46] کملی، کملی، کملی، کملی
[03:16.95] ہاں کملی ہوئی
[03:25.33] پنچھی ندیا پون کے جھونکے
[03:40.78] ساون رت سترنگیا چھائی
[03:56.15] تجھ بن سونے دیس میں ہائے
[04:11.89] کون کرے میری دل جوئی
[04:26.62] میں کملی ہوئی
[04:31.15] کملی ہوئی
[04:34.39] ہاں کملی ہوئی
[04:42.05] میں کملی ہوئی
[04:49.73] ہاں کملی ہوئی
[04:57.62]
[05:28.63] پردیسیا، پردیسیا، پردیسیا
[05:36.38] مورے رسیا
[05:38.06] من بسیا
[05:40.06] درس دکھا
[05:44.07] ساون کا موسم بھی بیت گیا
[05:51.73] پردیسیا تجھ بن ترس گیا
[06:00.11] کاگا رے
[06:06.22] کاگا رے
[06:15.44] لے جا میرا سندیس
[06:29.67] پیا سے بولیو
[06:37.42] تیری ہم جولی
[06:46.62] تجھ کو بلاوے دیس
[07:02.14] سب کچھ چھوڑ کے آجا واپس
[07:17.51] یا لے جا مجھے پردیس
[07:32.37]

From the album: Coke Studio 2020